کینولا کا تیل گھر میں صاف کریں اور بازاری کوکنگ آئل سے جان چھڑائیں

گزشتہ مضمون میں ہم نے آپ کو تفصیل سے بتایا تھا کہ کینولا، سویا بین یا سن فلاور کے نام پر فروخت ہونے والے آئل میں پام آئل مکس ہونے کے امکانات ہوتے ہیں. پام آئل ایک غیر صحت مند تیل ہے جو کولیسٹرول، بلڈ پریشر، دل کی بیماریاں اور کینسر پیدا کرنے کا باعث مزید پڑھیں

کونسا کوکنگ آئل صحت بخش اور کونسا مضر صحت . فیصلہ آپ کا

پاکستان میں کھانے کا تیل پیدا کرنے والی اہم فصلوں میں‌ سن فلاور (سورج مکھی )، کینولا، سرسوں، رایا اور کپاس (بنولہ) وغیرہ شامل ہیں. مجموئی طور پر ان تمام فصلوں سے تقریباََ ایک کروڑ 15 لاکھ من تیل حاصل ہوتا ہے. یہ تیل پاکستان کی ضرورت کا صرف 14 فیصد ہے. باقی 86 فی مزید پڑھیں

کہیں کوکنگ آئل آپ کی صحت کے لئے مضر تو نہیں؟

تاریخی طور پر انسان کھانے پکانے کے لئے مکھن، دیسی گھی (مشرقی ملکوں میں) اور گائے بھینس کی چربی سے بنایا گیا گھی (مغربی ملکوں میں) استعمال کرتا تھا. غیر مسلم معاشروں میں سور کے پیٹ سے حاصل ہونے والی چربی سے تیار کیا گیا گھی نہائیت مقبول تھا. جب دنیا کی آبادی بڑھی تو مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ کوکنگ آئل کے نام پر آپ کیا کھا رہے ہیں؟

ایک زمانہ تھا جب دیہاتوں میں لوگ ڈالڈا گھی کے نام سے بھی واقف نہیں تھے۔ صدیوں سے دیسی گھی بنی نوع انسان کی خوراک میں شامل تھا۔ جب صنعتی ترقی کا پہیہ ذرا تیزی سے گھوما تو انسان نے مصنوئی گھی تیار کر لیا جو ہمارے ہاں لوگوں میں ڈالڈا گھی کے نام سے مزید پڑھیں

انار پھٹ رہے ہیں، کوئی حل بتائیں؟

کاشتکار کا سوال چار سال پہلے دو سو کے قریب انار کے پودے لگائے تھے. جب پودوں پر پھل لگنا شروع ہوتا ہے تو پودوں کے پتے کسی بیماری کی وجہ سے پیلے ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور کالے داغ پتوں پر آجاتے ہیں اور ٹہنیاں سوکھنے لگ جاتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

کونوکارپس کے خلاف مہم: اصل حقیقت کیا ہے؟

گزشتہ دنوں میڈیا میں کونوکارپس کے خلاف کچھ اس طرح سے خبر چلی کہ ہر سوچنے سمجھنے والے شخص کی توجہ اس درخت کی طرف مبذول ہو گئی. اس خبر کی بدولت سوشل میڈیا پر بھی بحث چل نکلی. ہر مبصر نے اپنی معلومات اور مزاج کے مطابق تبصرے کئے. انہی تبصروں سے مجھے تحریک مزید پڑھیں

پنجاب میں مانجھلی کے درخت لگائیں اور لاکھوں کمائیں

کیا آپ نے مانجھلی یا مانجھداڑی کا نام سنا ہے؟ ہو سکتا ہے کہ سندھ کے زیادہ تر کاشتکار اس نام سے واقف ہوں لیکن پنجاب کے تمام کاشتکاروں کے لئے مانجھلی ایک بالکل نئی چیز ہے. جی ہاں! مانجھلی ایک درخت ہے جو ابتدائی دو چار مہینے بالکل جنتر کی طرح معلوم ہوتا ہے. مزید پڑھیں

اگر آپ نڑا یا نڑو کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ آرٹیکل ٍضرور پڑھیں!

نڑو یا نڑا ایک انتہائی ڈھیٹ قسم کی جڑی بوٹی ہے جس نے ہمارے کاشتکاروں کے ناک میں دم کر رکھا ہے. نڑو زیادہ تر گنے کے کھیت میں پائی جانےوالی بانس نما جڑی بوٹی ہے جو کہنے کو تو ایک جڑی بوٹی ہے لیکن اس کا قد بعض اوقات گنے سے بھی اوپر نکل مزید پڑھیں

بینگن، کدو اور بھنڈی توری: کاشتکاروں کے مسائل کا حل

کدو کی بیل کے پھولوں کا مسئلہ کاشتکار کا سوال ڈاکٹر صاحب میں‌ کدو کی بیل کے پتوں اور پھولوں کی کچھ تصویریں آپ کو بھیج رہا ہوں. پہلی دفعہ اس زمین پر کدو کا شت کئے ہیں. زمین ذرا بھاری ہے یعنی چِکنی ٹائپ کی ہے. اب بیل کی بڑھوتری نہیں ہو رہی. اس مزید پڑھیں

تربوز پھٹ رہے ہیں، کوئی حل بتائیں؟

کاشتکار کا سوال میں‌نے پانچ ایکڑ پر تربوز لگائے ہوئے ہیں جو پھٹنا شروع ہو گئے ہیں. میں آپ کو تصویر بھیج رہا ہوں برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں؟ ماہرین کا جواب محترم! آپ نے تربوز کو پکنے سے پہلے نائٹروجن کی کوئی کھاد یعنی یوریا یا کیلشیم امونیم نائٹریٹ (گوارا کھاد) وغیرہ ڈال دی مزید پڑھیں