کپاس کی منظور شدہ بی ٹی ورائٹیاں کون کون سی ہیں؟

محکمہ زراعت، اس سال (2018) کپاس کی کل 35 ورائٹیاں کاشت کے لئے سفارش کر رہا ہے.
کپاس کی سفارش کردہ ورائٹیاں نوٹ فرما لیں.

ایسی ورائٹیاں جو 2012 اور 2103 میں کاشت کے لئے منظور ہوئیں اور اس سال بھی سفارش کی جا رہی ہیں.


کپاس کی وہ ورائٹیاں جو سال 2015 اور 2106 میں کاشت کے لئے منظور ہوئیں اور اس سال بھی کسانوں کو کاشت کرنے کے لئے کہا گیا ہے.


کپاس کی وہ ورائٹیاں جو گزشتہ سال یعنی 2017 میں کاشت کے لئے منظور ہوئی ہیں.


کون کون سی ورائٹیاں کن کن اضلاع میں کاشت کی جا سکتی ہیں؟

واضح رہے کہ تمام ورائٹیاں پنجاب کے سارے اضلاع میں کاشت کی جا سکتی ہیں سوائے آئی یو بی 222 کے. آئی یو بی 222 کو صرف بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان اور خانیوال کے اضلاع میں کاشت کریں.

کون سی ورائٹی کس وقت کا شت کی جا سکتی ہے؟

تمام ورائٹیاں 15 اپریل سے 15 مئی کے درمیان کاشت کی جا سکتی ہیں.

تحریر
ڈاکٹر شوکت علی
ماہرِ توسیعِ زراعت، زرعی یونیورسٹی، فیصل آباد

حوالہ جات
محکمہ زراعت حکومتِ پنجاب
پنجاب سیڈ کونسل
اخبارات و رسائل

Share Please

اپنا تبصرہ بھیجیں