دست برداری

ایگری اخبار ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام معلومات تھرڈ پارٹی ذرائع سے حاصل کی جاتی ہے ۔ البتہ اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ معلومات درست ہو اور ممکن حد تک اس کی تحقیق کر لی جائے۔ واضح رہے کہ اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والی کوئی بھی معلومات تحقیق سے بالا تر نہیں ہے۔ ایگری اخبار ڈاٹ کام کی ٹیم اس بات کی مکمل حوصلہ افزائی کرتی ہے کہ ہمارے قارئین کسی بھی خبر کو اپنانے سے پہلے اس کی تحقیق کریں۔ بصورت دیگر ویب سائٹ کسی بھی قسم کی ذمہ داری قبول نہیں کرے گی۔